: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)آج تلنگانہ ریسات کی تشکیل کے سلسلہ میں اہم
مرحلہ کا اختتام عمل میں آیا۔چنانچہ وزیر اعظم منموہن سنگھ کے قیام گاہ
میں منعقدہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ کے وزرا نے آندھرا پردیش تنظیم جدید
2013کے بل کو مچمولی ترمیمات کے ساتھ منظور
کردیا۔اس اجلاس میں سیما آندھرا
کے مرکزی وزرا نے بل کی شدید مذمت کی ۔تاہم حیدرآباد میں لا اینڈ آر ڈر
کو مرکزی حکومت کی نگرانی میں کرنے سے متعلق بھی مختلف آرا پیش کی گئیں
ہیں۔اس سے متعلق مزید تفصیلات مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے کچھ ہی دیر
میں پریس میٹ کے سامنے پیش کرینگے۔